Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے زیادتی کیس میں اہم فیصلہ، مرکزی ملزمان کی سزائے موت برقرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عالیہ نے دونوں ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کو برقرار رکھا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان کو دی گئی سزائیں برقرار رہیں گی۔
    اس اہم مقدمے میں مؤثر پیروی اور مضبوط قانونی دلائل پیش کرنے پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب  اور ان کی پراسیکیوشن ٹیم کو مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ قانونی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سنگین جرائم کے خلاف انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
    واضح رہے کہ موٹروے زیادتی کا واقعہ ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل کا باعث بنا تھا، جس کے بعد ملزمان کو گرفتار کرکے انسدادِ دہشت گردی عدالت سے سزائیں سنائی گئی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے نے ان سزاؤں کو برقرار رکھتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

    Related Posts

    پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی فریاد

    نواب شاہ میں گرد آلود طوفان کی تباہ کاریاں، 4 شہری جاں بحق، 32 زخمی؛ سرکاری فہرست جاری

    اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر کا اچانک گورنمنٹ ڈسپنسری جعفرآباد کا معائنہ

    مقبول خبریں

    لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے زیادتی کیس میں اہم فیصلہ، مرکزی ملزمان کی سزائے موت برقرار

    نواب شاہ میں گرد آلود طوفان کی تباہ کاریاں، 4 شہری جاں بحق، 32 زخمی؛ سرکاری فہرست جاری

    پاکپتن: چار اوباشوں کی لڑکی سے درندگی، ویڈیو بھی بنالی

    دہلی: ہوٹل میں آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.