Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کنڈا سسٹم اور جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرو فیروز(راجہ رجب علی سموں)
    آٹھ دن سے بجلی فراہم نہ کرنے کنڈا سسٹم اور جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج ،ریلوے اسٹیشن کالونی کے مکینوں کا بجلی بحال نہ کرنے کے خلاف احتجاج جاری ہے، صارفین سیپکو انجنیئر ، ایس ڈی او سیپکو افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے ۔  شکیل راجپر ، مختیار کلہوڑو، راحیل احمد گلاب خا ن نے کہاکہسیپکو انتظامیہ کی جانب سے وفاقی حکومت اور سندہ ہائی کورٹ کے احکامات مسلسل نظر انداز نوشہرو فیروز آٹھ دن سے ہمارے علاقے میں بجلی نہیں ہے جو بل ادا نہیں کرتے انکو تین تین ٹرانسفامرز سے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔: فوری طور پر بجلی بحال کرکے شہریوں صارفین کو جینے کا حق دیا جائے۔فوری طور پر بجلی بحال نہ کی گئی تو کل سیپکو افسران کے  پتلے جلائے جائیں گے۔ وفاقی حکومت سیپکو چیف صارف دشمن سیپکو افسران کے خلاف کاروائی کرے۔

    Related Posts

    تیسراون ڈے.آسڑیلیاکو4وکٹوں سےشکست.سیریزپاکستان کے نام

    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب

    تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

    مقبول خبریں

    تیسراون ڈے.آسڑیلیاکو4وکٹوں سےشکست.سیریزپاکستان کے نام

    بل پلٹی کی بطور قائم مقام ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تقرری،نیویارک ٹائمز نے قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.