Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوںبینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال تلمبہ جنگل ڈیرے والا میلسی لنک کینال میں ایک نوجوان ڈوب گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان ذہنی طور پر معذور تھا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ نوجوان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری
19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی فعال، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ‘میڈیکل ہب’ بنانے کا بڑا فیصلہ!