بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عید کے تین دنوں میں 434 حادثات رپورٹ ہوئے، ایمرجنسی ریسپانس سینٹر
ان حادثات میں 644 افراد زخمی جبکہ 14 جاں بحق ہوئے،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وندر لسبیلہ سیکشن پر 23 واقعات میں 6 جاں بحق، 34 مسافر زخمی ہوئے،گدر سوراب سیکیشن پر 17 واقعات میں چار اور سرانان پشین سیکشن پر چودہ واقعات میں 2 مسافر جاں بحق ہوئے،

