Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر کا مرکزی امام بارگاہ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)
     محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی نے مرکزی امام بارگاہ سکھر کا تفصیلی دورہ کیا اور مجالسِ عزا و عزاداری کے دوران درپیش ممکنہ مسائل، انتظامی امور اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران محکمہ بلڈنگز کے ایس ڈی او اور ایکس ای این بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ وفد نے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کے تحت جاری مرمتی اور تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اور مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر نے زور دیا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرامن ماحول کی یقینی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑےمعائنے کے دوران یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ متعلقہ ٹھیکیدار کو پابند بنایا جائے گا کہ خواتین کے حصے کے لیے زیرِ تعمیر باؤنڈری وال کا کام محرم الحرام کے آغاز سے قبل ہر صورت مکمل کیا جائے۔ انتظامیہ کا مؤقف تھا کہ باؤنڈری وال کی تکمیل سے خواتین عزاداروں کو بہتر سہولیات، مناسب رازداری اور محفوظ ماحول میسر آئے گا۔

    Related Posts

    سات سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش ،ملزم گرفتار

    چلڈرن اسپتال میں مبینہ غفلت، معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں

    بیوی کوق ت ل کرکے  کرنٹ لگنے کاڈرامہ  رچانے  والاقاتل شوہرگرفتار

    مقبول خبریں

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    بلاگ

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.