Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بچیوں بچوں سمیت 6افرادآوارہ کتوں کے کاٹنے سےزخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا کے مکین راہگیر اور مسافر آوارہ کتوں کےنرغے میں کمسن بچیوں بچوں سمیت 6افراد کو کتوں نے نوچ نوچ کر جسموں سے گوشت نکال کر کھا لیا زخمی بچوں اور بچیوں کی چیخ وپکار سن کر راہگیروں نے زخمی ہونےوالے بچوں کو کتوں کے نرغے سے نکالا آوارہ کتوں کے کاٹنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹنے اور مختلف سرکاری پروگراموں میں فوٹو سیشن کروانے میں مصروف عمل کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں کمسن چار سالہ نیہا آکاش،8سالہ مہک رضوان اور 15سالہ احسان افضل شامل جن کو لاہور کے ہسپتالوں میں طبی امداد جاری چار سالہ کمسن بچی نیہا کی حالت تشویشناک ہے تفصیلات کے مطابق پچھلے دس روز سے بے نقاب نیوز آوارہ کتوں کی بہتات اور کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کی آواز بنا ھوا ہے تازہ وقوعہ میں آوارہ کتوں نے جہاں کمسن بچوں کے جسم کو چیر پھاڑ ڈالا وہاں ایک معمر خاتون اور نواز نامی شخص نے کتوں کےحملوں سے زخمی ہونے کی تکلیف کے حوالہ سے ناظرین کو آگاہ کیا متاثرین نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے اور انتظامی امور میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب سرکاری افسران و اہلکاروں کےخلاف تادیبی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے متاثرین کاکہنا ھے کہ پہلے باولے کتوں کے کاٹنے سے انسانی جانوں کا ضیائع ہوچکاہے اور اب ایک کمسن بچی ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ھے خدا نخواستہ اگر بچی کو کچھ ہوجاتا ھے تواس کا ذمہ دار کون ہے گھروں کے کفیل تو کام کاج پر چلے جاتے ہیں اور بچے گلی محلوں کی دکانوں سے گولیاں ٹافیاں لینے جاتے ہیں ٹیوشن سینٹروں میں حصول تعلیم کے لیے جاتے ہیں اور آوارہ کتوں سے زخمی ہوجاتے ہیں والدین کس قرب میں مبتلا ہیں وہی جانتے ہیں

    Related Posts

    میاں سومرو کی بہن ملیحہ سومرو کا سول اسپتال کا دورہ

    گھریلو جھگڑے پر شہری نےزندگی کا خاتمہ کر لیا

    منشیات فروشی میں ملوث ملزم خواجہ سراء حمزہ عرف پنکی گرفتار

    مقبول خبریں

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    بلاگ

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.