Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     غیرت کے نام پرنوجوان قتل،لڑکی زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میاں چنوں(بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال سے)میاں چنوں: غیرت کے نام پر مبینہ فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی ۔پولیس کی ابتدائی معلومات کے مطابق چارسدہ سے تعلق رکھنے والا لڑکا اور لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے اور گھر سے بھاگ کر میاں چنوں پہنچے تھے۔اطلاع ہے کہ لڑکی کے ورثا نے تلاش کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان عثمان جاں بحق  جبکہ لڑکی زخمی ہوگئی۔واقعہ ٹی چوک کے قریب پیش آیا جہاں ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے ٹی چوک میں فائرنگ نوجوان جاں بحق لڑکی شدید زخمی لڑکی کے مطابق فائرنگ بھائی اور ماموں نے کی دونوں فرارنعش اور زخمی لڑکی کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو منتقل کردیا۔میاں چنوں ٹی چوک دو افراد پر فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او خانیوال محمد عابد کا نوٹس فوری مجرمان کو گرفتار کرنے کا حکم

    Related Posts

    سرچ/سوئیپ آپریشنز

    دکان میں آتشزدگی،نوجوان جھلس گیا

    گرلز ہائی سکول کے مین گیٹ کے باہر قربانی کی آلائشوں اور گندگی کا ڈھیر

    مقبول خبریں

    دریائے چناب میں4 بچے اور 4 خواتین ڈوب گئیں،چارجاں بحق،چارکوبچالیاگیا

    ہم سب مل کر  اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے14 سال کتابیں پڑھتا،سوچتا رہا پھر آپکو گوادر دیا: صدر آصف علی زرداری

    معاہدہ دو مرحلوں پر مشتمل ، مفاہمتی یاداشت پر پاکستان کے دستخط ہوں گے، العربیہ

    امریکا ایران امن معاہدے میں بڑی پیش رفت: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حتمی منظوری کا انتظار، ایگزیوس

    امریکہ-ایران مذاکرات: معاہدے کے قریب، مگر اہم رکاوٹیں بدستور برقرار، جے ڈی وینس

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.