Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنگلہ دیش نے ’’ڈونلڈ ٹرمپ‘‘ کی قربانی آخری لمحوں پر رکوا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکا:بنگلہ دیشی حکومت نے مداخلت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والے سفید بھینسے کی قربانی رکوادی۔
    برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق نایاب سفید بھینسا جس کے سنہرے بالوں کی وجہ سے لوگوں نے اسے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دے دیا تھا، عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بالآخر بچ گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_vzo0gs9s.mp4

    بنگلادیشی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرکے اس جانور کو ذبح ہونے سے روک دیا۔جیونیوز کے مطابق تقریباً 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو قربانی کے لیے فروخت کیا جا چکا تھا، لیکن عید سے پہلے اس میں عوام کی غیر معمولی دلچسپی بڑھنے کے بعد حکام نے سکیورٹی خدشات کے باعث کارروائی کی۔بنگلادیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے حکم دیا کہ بھینسے کو قربانی سے بچایا جائے، خریدار کو رقم واپس کی جائے اور جانور کو ڈھاکا کے قومی چڑیا گھر منتقل کر دیا جائے۔ابتدا میں یہ بھینسا عید پر قربان کرنےکے لیے خریدا گیا ایک عام جانور تھا، مگر سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی پورے ملک میں اس کا چرچا ہونے لگا۔ لوگ دور دراز علاقوں سے اس کے سنہرے بالوں اور پرسکون طبیعت کو دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے آرہے ہیں۔

    Related Posts

    ریاست مخالف پروپیگنڈا، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کی ترسیل، این سی سی آئی اے کا صوبے میں کریک ڈاؤن، 11 گرفتار

    اسسٹنٹ کمشنر نے عید کے دوسرے دن ڈھوڈا ڈمپ سائٹ کا دورہ کیا

    امریکا اور اسرائیل جنگ میں شکست کے بعد اب سازش پر اتر آئے، مجتبیٰ خامنہ ای

    مقبول خبریں

    آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں منتخب نمائندوں اور معززین کی عید ملاقاتیں

    ”اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو، نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے“ معروف شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

    بارشیں ہی بارشیں، شہریوں نے مری کا رخ کرلیا، 10 دن تک بارشوں کی پیشگوئی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کامیاب سرجری، ہسپتال سے چھٹی کے بعد گھر منتقل

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.