مورو(رپورٹ محمد اسلم مغل) صدر پاکستان آصف علی زرداری عید کے دوسرے روز لنجار ھائوس مورو میں پہنچ کر سیاسی کارکنوں صحافیوں اور شہریوں سے عید ملیں گے ،اس سلسے لنجار ھائوس مورو میں تیاریاں عروج پر ہیں کو آ ڈیٹر لنجار ھائوس احمد نواز بہن ،چیئرمین میونسپل کمیٹی مورو نذیر احمد میمن ،ای ڈی سی ون محمد مستقیم قریشی ،سادات ڈاھری اور دیگر موجود ھیں

