Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوجوان پر خنجر سے حملہ، صرافہ ایسوسی ایشن کا ملزمان کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر )
    قربانی کا جانور گھر کے باہر باندھنے پر پڑوسیوں کا نوجوان پر خنجر سے حملہ، صرافہ ایسوسی ایشن کا ملزمان کی رفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی۔تفصیلات کے مطابق شہدادپور میں سونار (صرافہ) ایسوسی ایشن کی جانب سے دو دن قبل ہاؤسنگ سوسائٹی میں قربانی کا جانور کھڑا کرنے کے تنازع پر خنجروں کے حملے میں زخمی ہونے والے نوجوان عبدالصمد چوہان کے ملزمان کو، کیس درج ہونے کے باوجود، گرفتار نہ کیے جانے کے خلاف صرافہ بازار سے سخت نعرے بازی کرتے ہوئے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر زخمی نوجوان کے والد محمد جاوید چوہان، بابر علی، منور سونار، ذاکر سونار، بلال سونار اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدادپور پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ عبدالصمد چوہان پر خنجر کے وار کرنے والے مرکزی ملزم ممتاز دل کو پولیس نے مبینہ طور پر رشوت لے کر آزاد کر دیا ہے اور اسے گرفتار نہیں کیا جا رہا انہوں نے مزید بتایا کہ زخمی نوجوان اس وقت نوابشاہ کے ہسپتال میں داخل ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔مظاہرین نے آئی جی سندھ، ایس ایس پی سانگھڑ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔

    Related Posts

    19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی فعال، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ‘میڈیکل ہب’ بنانے کا بڑا فیصلہ!

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کی صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید

    پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی دوشیزہ شارجہ ڈیپورٹ

    مقبول خبریں

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.