سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) تھانہ مراد پور پولیس کی کارروائی لڑکے کے ساتھ گن پوائنٹ پر گینگ ریپ کرنے والا دو جنسی درندے گرفتار کر لئے گئے۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ مراد پور کے علاقے میں سنوکر کلب سے ایک لڑکے کو ورغلا پھسلا کر اور نامعلوم مقام پر لے جا کر گن پوائنٹ پر اس کے ساتھ متعدد بار گینگ ریپ کرنے والے ملزمان عظیم رہائشی چپراڑ اور علی منیر رہاشی مراد پور کے خلاف متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔

