Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پریس کلب کے وفدکی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک (بیورو رپورٹ)
    ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے وفد نے صدر سید بادشاہ کنڈی اور جنرل سیکرٹری حاجی کفایت اللہ پراچہ کی قیادت میں ضلع ٹانک کے نو تعینات ڈپٹی کمشنر جمشید خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں ضلع ٹانک میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر پریس کلب کے وفد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو روایتی پگڑی پہنائی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تعیناتی کو ضلع کیلئے خوش آئند قرار دیا گیا۔
    ملاقات کے دوران ضلع ٹانک میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل، صحافی برادری کو درپیش مشکلات اور سرکاری اداروں کے درمیان باہمی روابط کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی ضلعی انتظامیہ عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرے گی۔

    Related Posts

    لڑکے کے ساتھ گن پوائنٹ پر بداخلاقی، دو جنسی درندے گرفتار

    گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلرساتھیوں سمیت بازیاب

    ’’لہور لہور اے‘‘: لیک سٹی میں واقع کے ایف سی (KFC) برانچ نے ‘دنیا کے بہترین ڈیزائن’ کا ایوارڈ جیت لیا

    مقبول خبریں

    ’’لہور لہور اے‘‘: لیک سٹی میں واقع کے ایف سی (KFC) برانچ نے ‘دنیا کے بہترین ڈیزائن’ کا ایوارڈ جیت لیا

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کیلئے بڑاریلیف ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آرڈر دیدیا

    زمین کے تنازع پرخاتون سمیت 5افرادقتل

    اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    امریکہ-ایران ممکنہ امن معاہدے کی بازگشت: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک بڑی گراوٹ

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.