کبیروالا(راؤ ناصر علی شادابی سے) درخواست دہندہ سے رشوت لینے پر نکا تھانیدار گرفتار مقدمہ درج
تفصیل کے مطابق تھانہ صدر میاں چنوں میں تعینات ASI محمد افضل گرفتار تھانہ میں آئے سائل سے درخواست وصول کرنے کی مد میں رشوت طلب وصول کی نوٹس میں آنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال نے
رشوت ستانی میں ملوث اے ایس آئی کے خلاف تھانہ صدر میانچنوں میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا اس موقع پر ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے کہا کہ
پولیس فورس میں کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کوئی گنجائش نہیں

