نوشہرو فیروز: راجہ رجب علی سموں سے
نوشہرو فیروز: ایک ھفتہ قبل بلوچستان سے اغوا ہونے والے سعید میمن کی بازیابی کے لیئے احتجاج سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائیز کو اغوا ہوئے ایک ھفتہ گذر گیا فوری طور پر سعید میمن کو بازیاب کروایہ جائے فوری طور پر سعید میمن کو بازیاب نہ کروایہ گیا تو سندہ بھر میں احتجاج کیا جائے گا مظاہرینسندہ ترقی پسند پارٹی کے کارکنان نے اللہ والہ چونک پر مظاہرہ کیا

