Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، بااثر وڈیرے کے بیٹے پر نشے میں فائرنگ کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد/ٹھل میں مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، بااثر وڈیرے کے بیٹے پر نشے میں فائرنگ کا الزام، پولیس نے اتفاقی موت کا مقدمہ درج کرلیاجیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں مبینہ فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اے سیکشن تھانے کی حدود گاؤں عودی میں فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان نعمان ولد فیض محمد میمن جاں بحق ہوگیا۔ مکینوں کے مطابق مقامی بااثر وڈیرے کے بیٹے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر تعلقہ اسپتال ٹھل منتقل کیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔ذرائع کے مطابق مقتول کو گولیاں لگنے کے باوجود پولیس نے واقعے کو“اتفاقی گولی چلنے”کا رنگ دیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانے پر مقتول اجمل عرف نعمان میمن کے چچا محمد واصل میمن کی مدعیت میں اتفاقی موت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    میڈیکل اسٹور مالکان  نشہ آور یا جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث نہ ہوں،سروری فارما میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن

    ھالا میں ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن، ایچ آر جے ڈی او کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب

    برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے ، میر عبدالرحمن مینگل

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.