Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جعفر ایکسپریس پر دشمن کے بزدلانہ حملہ کی مذمت : نواب شاہ آرٹس کونسل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    نواب شاہ آرٹس کونسل آف شہید بینظیر آباد کے بانی و صدر عزیز الحسن صدیقی اور دیگر عہدیداران نے کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کو کمزور کرنے کی جو مذموم سازشیں کر رہا ہے، وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور پوری پاکستانی قوم دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔نواب شاہ آرٹس کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نفیس احمد آرائیں نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو قوم عظیم قربانیوں کے بعد معرضِ وجود میں آئی ہو، وہ وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کا حوصلہ رکھتی ہے۔

    Related Posts

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خاتون اور اس کے شوہر پر حملہ کر دیا

    تین دن پہلے فوت ہونے والے نوجوانکے گھرچوری

    بجلی کی تاریں ہٹانے پر عوام کا ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.