Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قراقرم ایکسپریس غیر معمولی تاخیر کا شکار رہی، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رپورٹ: ملک جابر عبّاس، ملتان)
    قراقرمایکسپریس غیر معمولی تاخیر کا شکار رہی، جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی اور گھنٹوں انتظار کا سامنا کرنا پڑا۔
    ذرائع اور مسافروں کے مطابق بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا اصل مقررہ وقت رات 9 بج کر 47 منٹ تھا، تاہم ٹرین شدید تاخیر کے باعث رات تقریباً 2 بجے بہاولپور پہنچی۔ اسی طرح کراچی پہنچنے کا مقررہ وقت تقریباً رات 11 بجے تھا، مگر ٹرین غیر معمولی تاخیر کے بعد اگلے روز شام تقریباً 6 بجے کراچی ریلوے اسٹیشن پہنچی۔
    ٹرین کی مسلسل تاخیر کے باعث خواتین، بزرگوں اور بچوں سمیت متعدد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی افراد طویل وقت تک انتظار کرتے رہے۔ مسافروں نے شکایت کی کہ بروقت معلومات فراہم نہ کیے جانے سے ان کے سفری منصوبے متاثر ہوئے۔
    دوسری جانب ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹرین کی غیر معمولی تاخیر کی وجوہات کے حوالے سے فوری طور پر کوئی واضح مؤقف سامنے نہ آ سکا۔

    Related Posts

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خاتون اور اس کے شوہر پر حملہ کر دیا

    تین دن پہلے فوت ہونے والے نوجوانکے گھرچوری

    بجلی کی تاریں ہٹانے پر عوام کا ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.