پسرور (محمد اشفاق ) گزشتہ رات تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگرہ کے پرائیوٹ اسپتال میں نرس کو فائر مار کر قتل کرنے والوں کے خلاف والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان گرفتارملزمان نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کا ڈرامہ رچایا تھا تا ہم پولیس نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے ملزمان گرفتارکرلئے۔

