سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت ) عیدالاضحیٰ کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سکھر کی زیرِ صدارت اہم اجلاس سکھر: ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان کی زیرِ صدارت عیدالاضحیٰ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 ماجد ماکو، اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر مبشریٰ منصور، اسسٹنٹ کمشنر صالح پٹ شاہنواز ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اعجاز ، سکھر میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل سکھر اور تمام مقامی کونسلوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
عیدالاضحیٰ کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سکھر کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

