Share Facebook Twitter Email WhatsApp )شکار پور رپورٹ شاہد جان خانپور تعلقہ کے کچے کے علاقے میں ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حرم سعید کی بازیابی کے لیے کوٹ شاہو کے کچے کے علاقے مین أپریشن جاری ہے