سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت) سٹیپ فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری نصیرالدین شاہ کی سالگرہ، ہیڈ آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد
سٹیپ فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری نصیرالدین شاہ کی سالگرہ کے موقع پر فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں ایک پروقار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فاؤنڈیشن کے عہدیداران، ٹیم ممبران، سماجی کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب خوشگوار ماحول، محبت، احترام اور جذبۂ خدمت سے بھرپور رہی۔
سٹیپ فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری نصیرالدین شاہ کی سالگرہ، ہیڈ آفس میں تقریب

