Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خواتین کا جیکب آباد پولیس کی زیادتیوں کے خلاف ایس ایس پی ہاؤس کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد کے بچل شاہ محلہ کی خواتین نے مبینہ طور پر جیکب آباد پولیس کی زیادتیوں کے خلاف ایس ایس پی ہاؤس کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دے کر شدید نعرے بازی کی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔مظاہرین خواتین کا کہنا تھا کہ نادر ولد غلام رسول ہانبھی کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اسے بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمے میں ملوث کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سول لائن پولیس کی جانب سے زیادتی کی جا رہی ہے اور بے گناہ افراد کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔احتجاج کرنے والی خواتین نے مطالبہ کیا کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروا کر انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو احتجاج کا سلسلہ وسیع کریں گے۔مظاہرین نے سندھ پولیس کے سربراہ آئی جی سندھ، ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی جیکب آباد سے اپیل کی کہ معاملے کا نوٹس لے کر حقائق سامنے لائے جائیں اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔دوسری جانب اس حوالے سے پولیس کا مؤقف سامنے نہیں آ سکا۔ تاہم شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات سے حقائق سامنے لائے جانے چاہئیں۔

    Related Posts

    انمول عرف پنکی کی سخت حفاظتی اقدامات میں جیل پیشی، مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

    فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، ایرانی قیادت سمیت اہم ملاقاتیں ہوں گی

    خاتون کو دھمکانے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا عہدے پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب کا دو ٹوک اعلان

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، ایرانی قیادت سمیت اہم ملاقاتیں ہوں گی

    خاتون کو دھمکانے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا عہدے پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب کا دو ٹوک اعلان

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.