Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علینہ فاطمیہ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت، سیشن کورٹ کا ٹاؤن چیئرمین اور وائس چیئرمین سمیت متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    نواب شاہ کے علاقے سانگھڑ روڈ یونین کمیٹی نمبر 07 اصغر کالونی میں کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی پانچ سالہ معصوم بچی علینہ فاطمیہ کی المناک ہلاکت کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ سیشن کورٹ نے ٹاؤن چیئرمین اولڈ نواب شاہ محمد حیات کاکاپوٹا، وائس چیئرمین یعقوب آرائیں سمیت دیگر متعلقہ ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق معصوم بچی کے والد ذوالفقار شاہ انصاف کے حصول کے لیے مختلف فورمز پر آواز بلند کرتے رہے، تاہم شنوائی نہ ہونے پر انہوں نے ایڈوکیٹ منہاج صدیقی اور ایڈوکیٹ محمد نعیم چوہان کے توسط سے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے دلائل اور دستیاب شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ٹاؤن انتظامیہ کی مبینہ غفلت، لاپرواہی اور فرائض میں مجرمانہ غفلت کو بنیاد بناتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم صادر کیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق اصغر کالونی سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں کھلے گٹر اور ناقص نکاسی آب کا نظام عرصہ دراز سے شہریوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، مگر متعلقہ حکام کی جانب سے مؤثر اور مستقل اقدامات نہیں کیے گئے، جس کے باعث یہ افسوسناک سانحہ رونما ہوا۔

    Related Posts

    پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات: مریم نواز کا چوہدری سالک کو قانونی نوٹس

    ڈسکہ: نرس کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کا ملزم زین مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

    مقبول خبریں

    پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات: مریم نواز کا چوہدری سالک کو قانونی نوٹس

    ڈسکہ: نرس کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کا ملزم زین مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

    ’’ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی’’ جھوٹے الزامات عاجزی اور شفاف جواب تکبر???وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے سوال

    ایل پی جی کوٹہ سسٹم ختم،درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولا جائے گا، وفاقی وزرا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.