Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد میں ترکیہ کے سفارت خانے میں “ترکش کُوزین ویک 2026” کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اسلام آباد (حاجی محمد شفیق / بیورو چیف) اسلام آباد میں ترکیہ کے سفارت خانے میں “ترکش کُوزین ویک 2026” کا انعقاد “دی ہیریٹیج ٹیبل” کے عنوان سے کیا جمہوریہ ترکیہ کی وزارتِ ثقافت و سیاحت نے “ترکش کُوزین ویک 2026” کا باضابطہ عنوان “دی ہیریٹیج ٹیبل” مقرر کیا ہے، جس کا مقصد ترک کھانوں کے ذریعے محفوظ ثقافتی کہانیوں، روایات اور مشترکہ یادوں کو اجاگر کرنا ہے۔ترکش کُوزین ویک 21 سے 27 مئی 2026 تک ترکیہ بھر کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں موجود ترک سفارتی مشنز اور ثقافتی مراکز میں خاتونِ اول محترمہ امینہ اردوان کی سرپرستی میں منایا جائے گا۔یہ سالانہ تقریب ترکیہ کے شاندار ثقافتی و غذائی ورثے اور مختلف اقوام و ثقافتوں کو قریب لانے میں اس کے کردار کو نمایاں کرتی ہے۔اس سال کا موضوع ترک کھانوں کو صرف مختلف پکوانوں کے مجموعے کے طور پر نہیں بلکہ ایک زندہ ثقافتی ورثے کے طور پر پیش کرتا ہے، جو صدیوں پر محیط ہجرت، رسومات، روایات اور دسترخوان کے گرد مشترکہ تجربات سے تشکیل پایا ہے۔پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عزت مآب عرفان نذیروغلو نے 20 مئی 2026 کو ترک سفارت خانے کی رہائش گاہ میں ترکش کُوزین ویک کے موقع پر ترک کھانوں کے روایتی اور لازوال پکوانوں پر مشتمل عشائیے کا اہتمام کیا۔

    Related Posts

    خواتین کا جیکب آباد پولیس کی زیادتیوں کے خلاف ایس ایس پی ہاؤس کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

    جیکب آباد کے قریب ڈی ایس پی کی فیملی سے ڈکیتی کی کوشش، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ، دو خواتین زخمی

    انچارج ٹریفک پولیس لوئر دیر انسپکٹر زاہد حسین نےلوٸردیر خال بازار کا خصوصی دورہ کیا

    مقبول خبریں

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    ڈالر کی اڑان اور بلند شرح سود کا خوف: عالمی مارکیٹ میں سونے چاندی کی قیمتیں مسلسل دوسرے ہفتے گراوٹ کا شکار

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.