نوشہرو فیروز: ملک بڑھتی ہوئی مھنگائی اور بد امنی کے خلاف احتجاج سندہ یونائٹیڈ پارٹی کے کارکنان نے تہاروشاہ ، بس اسٹینڈ سے اللہ والہ چونک تک ریلی نکالی ، ریلی کے شرکاء مہنگائی ختم کرو لاقانونیت ختم کرو
بدامنی ختم کرو گرفتار سیاسی کارکن رہا کرو کے زور دار نعرے لگارہے تہے ،فوری طور پر مہنگائی ، بدامنی کا خاتمہ کرکے عوام کو جینے کا حق دیا جائے ،مظاہرین

