خیرپور میرس رپورٹ بیورو چیف سخاوت رند ۔
وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی عبد الرحمن کانجو،مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدرسیدشاھ محمد شاھ،ترجمان حکومت پاکستان صوبہ سندہ راجہ انصاری ،گورنرسندہ کے ترجمان خرم عباس بھٹی،مسلم لیگ ن سندہ کےمیڈیاکوآرڈینیٹرخالدشیخ کی ہدایات پرمسلم لیگ ن ضلع خیرپورکےجنرل سیکریٹری سعید احمد بلیدی اورمرکزی کاؤنسل کے رکن زاھدمنگی کی سیپکوہیڈکواٹرمین سیپکوچیف انجنیئراعجازچنہ،آپریشن ڈائریکٹرسیپکومشتاق حیسن بڑدی سے الگ الگ ملاقاتین کی خیرپورمین جاری لوڈشیڈنگ،اووربلنگ،باربارٹرپنگ کنڈاسسٹم،بجلی چوری پرسیپکوحکام کےسامنےاپنےتحفات رکھے مسلم لیگ ن کےرہنماسعیداحمدبلیدی نے سیپکوچیف اعجاز چنہ کوبتایاکےضلع خیرپورمین شدید گرمی کی وجہ سے تمام محلوں،دیھاتون کےٹرانسفارمرزجل گئےہین،اہل محلہ اپنی مددآپ کے تحت باربارٹرانسفارمرزبنوابنواکرتھک گئےہین،وزیراعظم شھبازشریف کےویژن کے تحت عوام کولوڈشیڈنگ مین رلیف دیاجائےجلےہوئےیوئےٹرانسفارمرزکمپنی خو بنائےسیپکوچیف نےکہاکےتمام کسٹمرزہمارےلیئےقابل احترام ہین ہمین صارفین کے تکلیف کااحساس ہے انہوں کہاکےمین جلدخیرپورکادورہ کرونگااورکھلی کچھری مین تمام کسٹمرزکےمسائل خودسنون گا.

