Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نامعلوم مسلح افراد نے مانگی پولیس کے ایس ایچ اوکو دو رشتہ داروں سمیت اغوا کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب) ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی مانگی کے مقام سے نامعلوم مسلح افراد نے مانگی پولیس کے ایس ایچ او مسعود پانیزئی کو ان کے دو رشتہ داروں، اشرف پانیزئی اور جاوید پانیزئی سمیت اغوا کر لیا ہے اور انہیں اپنے ساتھ کسی نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔
    دوسری جانب ہرنائی ہی کے ایک اور واقعے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ہرنائی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شین ترین کو بھی اغوا کر کے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔ اس تشویشناک واقعے کی تصدیق پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد یاسین ترین نے کی ہے، جس کے بعد پارٹی رہنماؤں اور کارکنان میں تشویش پائی جارہی ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او ڈپٹی کمشنر نے بھوانہ شہر کا وزٹ کیا،جلوسوں کے روٹس،انتظامات کاجائزہ لیا

    مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری

    ٹوپی ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    ٹوپی ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    اسرائیل اور حزب الله کا جنگ بندی پر اتفاق

    سوشل میڈیا پر فیک نیوز، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف رسپانس فورس تشکیل دیدی گئی ہے: عظمیٰ بخاری

    بچوں کی موجیں ،گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

    شہباز شریف کا وعدہ پورا،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی کامیابی؛ ایندھن کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.