Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کرپشن کیس سے بری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:خصوصی عدالت (وسطی) نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی (پی پی ڈی سی) میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کو بری کر دیا، جج اشفاق احمد نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا۔یادرہے کہ رابعہ اور ان کے شوہر نے حال ہی میں خود ساختہ جلاوطنی ختم کی اور اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان واپس آگئے۔انسداد بدعنوانی کی ایک عدالت نے انہیں رواں ماہ کے شروع میں پنجاب صاف پانی کمپنی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں بری کر دیا تھا۔
    ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق استغاثہ کے مطابق پی پی ڈی سی کے سابق سی ایف او اکرام نوید نے جوڑے کی ملکیت علی اور فاطمہ ڈویلپرز کمپنی میں فنڈز لگائے اور اپنے پلازہ، علی ٹریڈ سینٹر میں دو منزلیں خریدیں، نوید نے پلازہ میں 132 ملین روپے لگائے تھے۔
    جوڑے کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نوید کی سرمایہ کاری کی وجہ سے پلازہ سیل کیا گیا، جوڑا رقم واپس کرنے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ پراپرٹی ریلیز کی جائے۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ نیب ٹرانزیکشن سے منسلک رقم ریکور کر سکتا ہے۔
    عدالت نے قراردیا ہےکہ جوڑے کو ان کی کمپنی میں سرمایہ کاری کی بنیاد پر اس کیس میں ملوث کیا گیا جو کہ ایک ملزم کی طرف سے کی گئی تھی جو بلا جواز ہے، نیب نے بغیر کسی ثبوت کے جوڑے کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کیا ہے۔
    فاضل جج نے رابعہ اور علی عمران کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں کیس سے بری کردیا۔یادرہے کہ ابتدائی طور پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا گیا اور بعد ازاں نیب قانون میں ترامیم کے بعد خصوصی عدالت (مرکزی) کو منتقل کر دیا گیا۔کیس کے ریکارڈکے مطابق ملزم نوید نے کرپشن ریفرنس میں نیب سے پلی بارگین کی تھی

    Related Posts

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کیسے آئی اور کیسے چھا گئی ؟،مکمل کہانی

    مقبول خبریں

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کیسے آئی اور کیسے چھا گئی ؟،مکمل کہانی

    وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کرپشن کیس سے بری

    انمول پنکی کیس، لاہور سے دو غیرملکی منشیات ڈیلر پکڑے گئے،ملک بھر سے مزید گرفتاریوں کا امکان

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.