میلسی( تحصیل رپورٹر سجاد سحر) میلسی سرکل پولیس نے منشیات فروشی کےخلاف مہم کے دوران عید سے قبل 5 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 200 لٹر شراب اور 2 چالو بھٹیاں بر أمد کر لیں پولیس نے موضع فتح پور کے رمضان جوئیہ سے60 لٹر موضع نعمت علی کے علی محمد و یوسف جوئیہ سے 20 لٹر چک 145 wb کے اعجاز سولنگی سے. 65 لٹر۔ جبکہ بستی سحراں کے عمر شیخ سے 40 لٹر اور 102 wb k. تنویر احمد بھٹی سے 15 لٹر شراب برأمد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کر دیے گۓ

