Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس میں قومی پرچم کشائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میرپورخاص/ قیصر راجہ راجپوت
    پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس میں قومی پرچم کشائی  پرچم کشائی تقريب میں ڈویژنل کمشنر سبھاش چندر،  ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نواب سمیر حسین لغاری، میئر عبدالروف غوری، ایس ایس پی سید فدا  حسین شاہ،  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون محمد علی بلوچ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو فیصل علی سومرو،  اس موقع پرکمشنر سبھاش چندر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورچین کے درمیان سفارتی تعلقات 21مئی1951 سے ہیں  اور کہا کہ پاک چین  دوستی آسمان سے اونچی اور  سمندر سے بھی گہری ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگی چاہے  وہ دفاعی ہو معاشی ہو پاک چین دوستی ہمیشہ قائم رہے گی. اس موقع پر میئر عبدالروف غوری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی گہری دوستی کو 75 سال مکمل ہوئے ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوگی اور کہا کہ  صدر پاکستان آصف علی زرداری نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا اور پاک چین کے درمیان سفارتی معاملات کو مزید مستحکم کیا ہے اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص سید فدا حسین شاہ نےکہاکہ پاک چین دوستی  پوری دنیا میں مثال بنی ہوئی ہے۔

    Related Posts

    بڑی عید پرپنجاب کے 16اضلاع میں بڑی گرمی پڑنے کا امکان

    جیکب آبادپسند کی شادی کے تنازع پر نذر آتش کئے گئے گاؤں کا پارلیمانی سیکریٹری صائمہ آغا کا دورہ، گھروں کو دوبارہ تعمیر کرانے کا اعلان

    سکھر :میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  اور اے ایم ایس ایڈمن  نے اسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بڑی عید پرپنجاب کے 16اضلاع میں بڑی گرمی پڑنے کا امکان

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.