Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     جی ایم سی ہسپتال سکھر میں ایم ایس ڈاکٹر احمد مجتبیٰ کا مثالی اقدام، شدید گرمی میں خود فیلڈ میں متحرک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت) جی ایم سی ہسپتال سکھر میں ایم ایس ڈاکٹر احمد مجتبیٰ کا مثالی اقدام، شدید گرمی میں خود فیلڈ میں متحرکجی ایم سی ہسپتال سکھر میں آج ایک مثالی اور قابلِ تحسین منظر دیکھنے میں آیا، جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر احمد مجتبیٰ نے شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ کے باوجود خود میدان میں نکل کر ہسپتال کے انتظامی امور کی نگرانی کی۔ ان کے اس اقدام کو مریضوں، تیمارداروں اور ہسپتال عملے کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد مجتبیٰ نے ہسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کی چھتوں پر چڑھ کر بجلی کے تاروں، ٹرانسفارمرز اور برقی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھی جا سکے اور مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

    Related Posts

    جیکب آبادپسند کی شادی کے تنازع پر نذر آتش کئے گئے گاؤں کا پارلیمانی سیکریٹری صائمہ آغا کا دورہ، گھروں کو دوبارہ تعمیر کرانے کا اعلان

    سکھر :میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  اور اے ایم ایس ایڈمن  نے اسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا

    آر پی او راولپنڈی کا دورہ چکوال، کھلی کچہری، سیف سٹی پراجیکٹ اور سائبان آفس کا افتتاح

    مقبول خبریں

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.