Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری کی بیٹی کا تعلیمی میدان میں بڑا اعزاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (بیورو رپورٹ)مری کی بیٹی کا تعلیمی میدان میں بڑا اعزاز! نیو مری کے معروف تاجر شیخ محمد الطاف کی ہونہار صاحبزادی فائزہ الطاف نے اقراء یونیورسٹی اسلام آباد سے MSCS (ماسٹر آف سائنس ان کمپیوٹر سائنس) کی ڈگری نمایاں گریڈز کے ساتھ مکمل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ جناح کنونشن سنٹر میں پروقار تقریبِ کانوکیشن ​اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں منعقدہ پروقار تقریبِ کانوکیشن میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے فائزہ الطاف کو تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی پر ڈگری ایوارڈ کی اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی فائزہ الطاف کی یہ شاندار کامیابی تحصیل مری اور بالخصوص نیو مری کی بچیوں کے لیے ایک قابلِ فخر مثال اور مشعلِ راہ ہے۔کامیابی کا سہرا والدین اور اساتذہ کے سر جاتا ہے

    Related Posts

    مری: پاک چین دوستی اور باہمی تعلقات کے فروغ کے سلسلےمیں پرچم کشائی تقریب

    نوشہرو فیروز:رہنمائوں کی بے رخی پر پی پی کارکن کی موت کوگلے لگانے کی کوشش

    مورو میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے مورو سانحے کے شہداء کی پہلی برسی کے سلسلے میں احتجاجی جلسہ

    مقبول خبریں

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.