Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مورو میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے مورو سانحے کے شہداء کی پہلی برسی کے سلسلے میں احتجاجی جلسہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو(رپورٹ محمد اسلم مغل)مورو میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے مورو سانحے کے شہداء کی پہلی برسی کے سلسلے میں احتجاجی جلسہ مورو مین روڈ پر ایس یو پی کے مرکزی صدر سید زین شاہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا جس میں ایس یو پی، جی ڈی اے کے مرکزی رہنماؤں اور مختلف پارٹیوں کی سیاسی شخصیات سمیت مورو سمیت سندھ کے مختلف شہروں سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔  اس موقع پر ایس یو پی کے مرکزی صدر سید زین شاہ، سید منیر حیدر شاہ، روشن علی برڑو، ایڈوکیٹ امیر حمزہ پنہور، ایس یو پی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر یاسمین تھیبو، جی ڈی اے کے مرکزی رہنما ڈاکٹر صفدر عباسی، مجیب ماعچی، شہید عرفان لغاری کی بہن ناہید سندھو لغاری، ڈاکٹر برکت جتوئی، یاسین سومرو، ڈاکٹر زین بھٹو، عاشق علی ذئنور اور دیگر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کا نظام ناانصافی، ظلم اور جبر پر مبنی ہے، اس لیے اس نظام سے انصاف مانگنا بیروں سے بیر مانگنے کے برابر ہے۔ عوام کو اپنی جدوجہد کے ذریعے ناانصافیوں والے نظام کو ختم کرنا ہوگا۔ اس کے لیے عوام کو جنگ اور جدوجہد کے لیے تیار رہنا چاہیے۔  

    Related Posts

    اسلامیہ کالج برائے خواتین میاں چنوں میں معرکہ حق تقریب

    چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، پانچ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا،جوابی کارروائی پرچھوڑدیا

    ضلع چاغی کے علاقے سیاہ چنگ سے تین نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

    مقبول خبریں

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.