جھل مگسی (رحمت اللہ لوچ بیوروچیف بے نقاب)جھل مگسی باریجہ بیس ون پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ پانچ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایاپولیس زرائعجھل مگسی پولیس ایف سی اور شہریوں کی ڈی ایس پی جھل مگسی محمد یونس مگسی ایڈیشنل ایس ایچ او باریجہ خیر جان مگسی پولیس نفری اور شہریوں کے ساتھ جوابی کارروائی پرمسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ۔
چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، پانچ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا،جوابی کارروائی پرچھوڑدیا

