Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عدالت سے ملزم فرار کروانے کی معاونت، دو پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)عدالت سیملزم فرار کروانے کی معاونت دو پولیس اہلکار کی شبہ پر دونوں اہلکاروں پر مقدمہ درج کردیا گیا۔ ایس ایس پی حب مرزا بلال حسن کی ہدایات پر انسپکٹر  علی احمد زہری سمیت دو پولیس آفیسران پر مقدمہ درج کردیا گیا ۔ 21 مئی 2026 کو عدالتِ  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حب میں زیرِ التوا مقدمہ کے فیصلہ سنائے جانے اور ملزم کو سزا ہونے کے بعد، سزا یافتہ ملزم شہزاد بھوتانی کے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس حب کی جانب سے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ دورانِ تفتیش عدالتی احکامات کی روشنی میں حاصل شدہ فوٹیجز اور ویڈیو ریکارڈنگ کے تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی کہ چند افراد کی مبینہ ملی بھگت سے ملزم کے فرار ہونے میں معاونت کی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس نے فوری قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں، جو سزا یافتہ ملزم کی فراری میں براہِ راست یا بالواسطہ طور پر ملوث پائے گئے۔ مزید تفتیش جاری ہے اور واقعہ کے تمام پہلوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید برآں، ملزم کی احاطہ عدالت سے بآسانی فراری کے واقعہ میں غفلت برتنے پر پولیس اہلکار انسپکٹر علی اکبر زہری، اے ایس آئی غلام سرور اور ہیڈ کانسٹیبل رائیس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق فرار ہونے والا ملزم بسیمہ اور نواحی علاقے شیرینزہ میں پیش آنے والی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور اس پر ایک خاتون کے اغوا سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں۔

    Related Posts

    اسلامیہ کالج برائے خواتین میاں چنوں میں معرکہ حق تقریب

    چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، پانچ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا،جوابی کارروائی پرچھوڑدیا

    ضلع چاغی کے علاقے سیاہ چنگ سے تین نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

    مقبول خبریں

    مومنہ اقبال ہراسگی کیس: اداکارہ نے این سی سی آئی اے میں اہم ثبوت پیش کر دیے، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طلبی

    تہران :محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

    پاکستان میں خوراک: قوانین موجود، مگر نفاذ کمزور

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.