Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر اسپورٹس کلب سکھر میں رنگ بال کے حوالے سے معلوماتی ورکشاپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ / عبد الرحمان راجپوت ) سکھر اسپورٹس کلب سکھر میں رنگ بال کے حوالے سے ایک شاندار اور معلوماتی ورکشاپ سمیت مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔جس میں گورنمنٹ ماڈرن ہائی اسکول گورنمنٹ بیدل بیکس گرلز ہائی اسکول گورنمنٹ آباد لاکھا اسکول کے طلباء وطالبات سمیت کھیلوں سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد رنگ بال کھیل کو فروغ دینا، طلباء وطالبات میں کھیلوں کے رجحان کو بڑھانا اور صحت مند سرگرمیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔اس موقع پر مہمانِ خاص میر محمد کلہوڑو، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس سکھر ڈویژن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں معاشرے میں مثبت سوچ، نظم و ضبط اور صحت مند ماحول کو فروغ دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لیے کھیلوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے، کیونکہ کھیل جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی سکون اور خود اعتمادی پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔حکومت سندھ اور محکمہ اسپورٹس نوجوانوں کو کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں تاکہ ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے اس موقع رنگ بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رشید گل نے ورکشاپ کے دوران شرکاء کو رنگ بال کھیل کے اصول، تکنیک اور جدید اندازِ تربیت سے آگاہ کیا گیا ورکشاپ آرگنائزر فضیلہ اشرف اور تبسم مغل تھیں۔اس موقع پر دیگر مھمانان گرامی راشدہ گل،ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر نثار احمد چانڈیو،اظہرہ جمال،ڈاکٹر سعید اعوان,نظیر حسین منگی،علی نواز شاہ،مشتاق احمد اور آفیشلز میں سید فھم علی،محمد عمر،سید فرحت نقوی،محمد حذیفہ تھے۔

    Related Posts

    بدبودار پانی کی سپلائی شہری کس سے فریاد کریں؟

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ

    مقبول خبریں

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    وین گہری کھائی میں گرگئی،دوخواتین سمیت چارسیاح جاں بحق،ایک شدیدزخمی

    تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے انڈیاکوجیت کیلئے 388رنزکا ٹارگٹ دے دیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.