Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق، والد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (بیورو چیف جلیل نقوی): جہلم روڈ پر واقع گاؤں بڈھیال میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پرانے مکان کی مرمت کے دوران خستہ حال چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا ملبے تلے دب گئے۔ذرائع کے مطابق مکان کی دیواروں میں دراڑیں آنے کے باعث مرمت کا کام جاری تھا کہ اسی دوران بوسیدہ چھت اچانک منہدم ہو گئی۔ حادثے کے فوراً بعد علاقہ مکینوں اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ریسکیو ٹیموں نے طویل آپریشن کے بعد ملبے تلے دبے 62 سالہ ظفر اقبال ولد محمد بشیر کو شدید زخمی حالت میں نکال لیا، جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی شخص کی ٹانگ میں فریکچر جبکہ جسم کے مختلف حصوں پر گہرے زخم آئے ہیں۔بعد ازاں ملبے سے 18 سالہ محمد رضوان ولد ظفر اقبال کو بھی نکالا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ خستہ حال چھت اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی جبکہ اہل علاقہ نے پرانی اور بوسیدہ عمارتوں کی مرمت کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    Related Posts

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سیالکوٹ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی،ملزمان گرفتار

    وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    بلاگ

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.