Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یاسر عباس فراز نے پی ایچ ڈی کا اعزاز اپنے نام کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میلسی( تحصل رپورٹرسجاد سحر ) میلسی کے پہلے ناول نگار کالم نگار معروف ادبی شخصیت مرید عباس خاور کے بیٹے یاسر عباس فراز کا اعز از ۔ڈاکٹر یاسر عباس فراز نے تحقیق و تنقید کی دنیا میں جدید اور لا ثانی عنوان سے تھیسز "پاکستانی اردو غزل کا مابعد جدید مطالعہ لا مر کزیت اور مہا بیانیہ کے تنا ظر میں "منتخب کر کے پہلے کراچی اسلام اباد لا ہور ملتان اور بہاولپور کے ادبی مراکز کو چو نکا دیا ۔اور دیگر ممالک کے اردو ادب کے بڑے ناموں کو حیران کیا پھر پنجاب کی اہم ترین اسلامیہ کالج یو نیورسٹی بہاولپور کے ایس آئی سی روم خواجہ سر صادق محمد خان لا ئبریری بغداد کیمپس بہاولپور میں اپنے لکھے تھیسس کے آ خری مر حلے میں ڈاکٹر عبدالعزیز اور ڈاکٹر محمد عبیداللہ جیسی شخصیات کے سامنے کامیابی سے پی ایچ ڈی کا مجلسی دفاع کر کے میلسی کا نام روشن کیا ۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والد معروف شاعر اور ناول نگار مرید عباس خاور نے انہیں مابعد جدیدیت کے تازہ ترین عنوان کو سیلیکٹ کر نے کی ھدایت کی جسے انہوں نے نبھایا  دریں ا ثناجنو بی پنجاب کے سیکڑوں اساتذہ کرام اور اہل علم نیز اعزہ نے انہیں مبارک باد دی ہے ۔

    Related Posts

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان

    نوابشاہ :قومی یگانگت، حب الوطنی اور انسدادِ انتہاپسندی کے فروغ کیلئے سیمینار

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

    عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان

    شی جن پنگ اور پوتن کی بیجنگ میں ملاقات، جامع جنگ بندی وقت کی ضرورت، دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف بڑھ رہی ہے ، صدر شی

    انمول عرف پنکی کی گرفتاری میں سابق کانسٹیبل کا اہم کردار، پولیس حکام نے بڑا انعام دینے کا فیصلہ کرلیا، ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم

    پاکستان وائٹ واش، رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ بھی بنگلہ دیش سے شکست سے نہ بچا سکی

    بلاگ

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.