سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مہاجرین کی 12 سیٹوں سمیت کل 45 انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ اگلے مرحلے پر الیکشن کمیشن الیکشن شیڈول جاری کرئے گا یوں آزاد جموں و کشمیر میں جولائی میں انتخابات ہوں گے۔
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مہاجرین کی 12 سیٹوں سمیت کل 45 انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی

