Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرینڈ جرگہ واڑی کا اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (محمود ریاض )
    گرینڈ جرگہ واڑی کا ایک اہم اجلاس جرگہ ہال واڑی میں منعقد ہوا جس میں جرگہ کے تمام ممبرز اور عماٸدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔گرینڈ جرگہ نے منتخب عوامی نماٸندوں اور صوباٸی حکومت سے دریا پنجکوڑہ کے پار فیز ٹو سڑک کی فوری تعمیر اوروسطی دیر ضلع کے قیام کو فوری عملی شکل دینے کا مطالبہ کیا ۔جرگہ نے وسطی دیر ضلع کے قیام کو ناگزیر قرار دیتے ہوٸے ڈپٹی کنشنر سمیت تمام ضلعی افسران کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ۔جرگہ نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ اٸندہ جی،ٹی روڈ کو بند کرنے والے خود ذمہ دار ہونگے ۔جرگہ نے جملہ قومی ایشوز پر مشترکہ لاٸحہ عمل طے کرنے اور تمام مساٸل کو جرگہ کے پلیٹ فارم سے مشترکہ طور پر حل کرنے کا بھی فیصلہ کیا

    Related Posts

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مہاجرین کی 12 سیٹوں سمیت کل 45 انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی

    ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عابد خان محسود نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کا دورہ کیا

     پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے:عالیہ خان

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.