Share Facebook Twitter Email WhatsApp کبیروالا (راناصرعلی شادابی) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جائیداد کے جھگڑے پر بوڑھے باپ نے کلہاڑی سے بیٹے کی گردن کاٹ دی مقتول موقع پر ہلاک اطلاع پر پولیس نے ملزم باپ کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا ۔