Share Facebook Twitter Email WhatsApp ہری پور (رپورٹ ملک علی زیب کھٹانہ )تحصیل خانپور میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا،جاں بحق شخص کی نعش ٹی ایچ کیو خانپور منتقل کردی گئی۔