Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: اوور ٹائم نہ ملنے پر واسا ملازمین کا احتجاج، شہر کو پانی کی سپلائی بند کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال:رپورٹ جلیل نقوی

    واساکے 27 ملازمین نے اوور ٹائم کی گزشتہ چار ماہ سے عدم ادائیگی اور رمضان المبارک میں اعلان کردہ اعزازیہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہر بھر میں پانی کی سپلائی معطل کر دی اور ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
    رپورٹ کے مطابق ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی بھی نکالی اور متعلقہ حکام کے خلاف نعرہ بازی کی۔
    مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ وہ عید، تہواروں، آندھی، طوفان اور دیگر ہنگامی حالات میں بھی شہریوں کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اپنی ڈیوٹیاں انجام دیتے رہے ہیں، مگر ادارہ ان کی محنت اور قربانیوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔
    احتجاج کرنے والے ملازمین کے مطابق بڑھتی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مشکل معاشی حالات کے باوجود وہ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، تاہم گزشتہ چار ماہ سے ان کا اوور ٹائم ادا نہیں کیا جا رہا۔
    انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان المبارک میں اعلان کردہ ہاف بیسک پے اعزازیہ بھی تاحال نہیں دیا گیا ملازمین نے واضح کیا کہ مطالبات کی منظوری اور بقایا جات کی فوری ادائیگی تک احتجاج اور پانی کی سپلائی کی بندش جاری رہے گی۔
    انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مسائل حل نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔

    Related Posts

    ہندو کھتری خاندان کی ملکیت پراسرار دو دکانیں

    بھتیجے احسن رضا کو کامیاب کروا دو تاکہ نشست ہمارے گھر ہی رہےحافظ حامد رضا

    سانپ کا ڈسا نوجوان ہستال میں چل بسا

    مقبول خبریں

    ہندو کھتری خاندان کی ملکیت پراسرار دو دکانیں

    پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 496 کیوسک، مرالہ ہیڈورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.