Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات؛ وزیراعلیٰ مریم نواز کے انقلابی اقدامات پر بھرپور خراجِ تحسین!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکانِ پنجاب اسمبلی نے سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شریک ارکان نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے اسے پنجاب کی تاریخ کا ایک روشن باب قرار دیا۔
    اس ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے درجنوں ارکان سمیت پیپلز پارٹی کے نمائندے بھی شامل تھے۔ اہم شرکاء میں افتخار نذیر، راجہ قمرالاسلام، عامر طلال گوپانگ، اور جعفر علی ہوچا ملک لال جویہ، نوید اشرف، سردار منصب علی ڈوگر، اور پیر اشرف رسولخان بہادر ڈوگر، سعدیہ مظفر، میاں عمران جاوید، سلطان رانجھا، اور رانا راشدعمران اکرم، ملک شہریار، حمیدہ وحیدالدین، اور رئیس نبیل (پی پی پی)رئیس اعجاز نون، چوہدری شیر علی خان، عدنان افضل چٹھہ، مدد علی شاہ، شاذیہ حیات، خالد ججا، رانا فیض، سبطین بخاری اور بی بی وڈیری شامل تھے۔
    ارکانِ اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مختلف شعبوں میں کیے گئے اقدامات کو مثالی قرار دیتے 30 ہزار کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر کو وزیراعلیٰ کا ایک بڑا تاریخی کارنامہ قرار دیا گیا۔ جبکہ ارکان کا کہنا تھا کہ "ستھرا پنجاب” پروگرام کی مثال پوری دنیا اور خطے میں نہیں ملتی۔اسی طرح ارکان اسمبلی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کلین انرجی الیکٹرو بسوں کے آغاز سے نہ صرف ماحول بہتر ہوگا بلکہ عوام کو سفری سہولیات بھی میسر آئیں گی۔
    پہلی بار سیاسی وابستگیوں کو بالائے طاق رکھ کر ہر ضلع اور ڈویژن میں مساوی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔
    ملاقات کے دوران صوبے میں جرائم پر قابو پانے کے لیے کیے گئے موثر اقدامات اور ماحولیاتی بہتری کے لیے کی جانے والی قانون سازی کو بھی خوب سراہا گیا۔ ارکانِ اسمبلی کے مطابق، صحت اور تعلیم کے پورے نظام کی "اوور ہالنگ” اور سیوریج کے نظام میں تبدیلی مریم نواز شریف کی عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

     

    Related Posts

    وینس فلم فیسٹیول، غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا، فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    مقبول خبریں

    وینس فلم فیسٹیول، غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا، فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.