Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کا گراف مزید بلند، چاندی بھی نہیں رک رہی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1400 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

    اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 1200 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے کی سطح پر آ گیا۔دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 110 روپے کے اضافے سے 8ہزار 514 روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 94روپے کے اضافے سے 7ہزار 299روپے کی سطح پر آگئی۔

    Related Posts

    بشریٰ بی بی کے آنکھ کے آپریشن کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت

    ایک دن کی چاندنی، سونے، چاندی کی پھراونچی پرواز

    وزیراعلیٰ مریم نواز کے 6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس، 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

    مقبول خبریں

    بشریٰ بی بی کے آنکھ کے آپریشن کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت

    ایران نے آبنائے ہرمز پھر بند کردی، بلیک میل نہیں ہوں گے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی شکستوں کا مزا چکھانے کیلئے تیار ہے، مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر

    سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شہری خوفزدہ،شدت 5.5 درجے ریکارڈ کی گئی

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.