Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مغلپورہ پولیس نے شکیل احمد کے اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹے میں حل کر کے 2 قاتل دھر لیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :(خرم عباس)
    مغلپورہ میں نوجوان شہری شکیل احمد کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے مختصر وقت میں حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی پیشہ وارانہ مہارت، جدید طریقۂ تفتیش اور ہیومن انٹیلیجنس کے مؤثر استعمال کا نتیجہ ہے۔
    تفصیلات کے مطابق واقعے کے فوری بعد ایس پی انویسٹی گیشن خالد سعید نے ڈی ایس پی انوسٹی گیشن حسنین حیدر کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا۔ بلائنڈ مرڈر ہونے کے باعث ابتدائی طور پر مقتول کی شناخت ایک بڑا چیلنج تھی، تاہم انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ معین الیاس اور ان کی ٹیم نے روایتی طریقوں سے ہٹ کر اقدام کیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی رپورٹس کا انتظار کیے بغیر نامعلوم نعش کی بائیو میٹرک تصدیق کروائی، جس کے ذریعے مقتول کا موبائل نمبر حاصل کیا گیا اور پھر اس سے شناختی کارڈ کی تفصیلات نکالی گئیں۔
    مزید تفتیش میں مقتول کا کرمنل ریکارڈ (CRO) چیک کرایا تو جس سے معلوم ہوا کہ وہ ماضی میں چوری، ڈکیتی، منشیات اور بھتہ خوری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث رہا تھا اور کئی بار جیل رہ کر آیا مقتول کی شناخت مکمل ہونے کے بعد میت پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دی دوسری جانب پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا اور مسلسل 24 گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر شکیل احمد کو چھری کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ ایس پی انویسٹی گیشن خالد سعید کا کہنا ہے کہ ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ہدایت دی ہے کہ مضبوط چالان مرتب کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ یہ کارروائی پولیس کی بروقت حکمت عملی اور جدید تفتیشی طریقوں کے مؤثر استعمال کی ایک واضح مثال قرار دی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    موسم نے لی پھر انگڑائی۔۔ملک بھر میں بادلوں کا راج: بارشوں اور برفباری کا نیا الرٹ

    حادثہ یا انتقام؟ سوشل میڈیا اسٹار رجب بٹ کی گاڑی سیلون میں جا گھسی، پرستاروں میں تشویش کی لہر

    محکمہ آبپاشی میں ’گھوسٹ بھرتیاں‘: پی ٹی آئی دور کا 87 ملین کا اسکینڈل بے نقاب؛ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے معاملہ نیب کے حوالے کر دیا

    مقبول خبریں

    موسم نے لی پھر انگڑائی۔۔ملک بھر میں بادلوں کا راج: بارشوں اور برفباری کا نیا الرٹ

    حادثہ یا انتقام؟ سوشل میڈیا اسٹار رجب بٹ کی گاڑی سیلون میں جا گھسی، پرستاروں میں تشویش کی لہر

    محکمہ آبپاشی میں ’گھوسٹ بھرتیاں‘: پی ٹی آئی دور کا 87 ملین کا اسکینڈل بے نقاب؛ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے معاملہ نیب کے حوالے کر دیا

    ”مرغی نے پرواز بھر لی“: پٹرول بم کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان، چکن 780 روپے کلو تک جا پہنچا

    ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد ایران کا اسرائیل اور کویت پر بڑا حملہ؛ امریکی جاسوس ڈرون تباہ، کویتی پاور،واٹر پلانٹس ملبے میں تبدیل

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.