Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کی صبح سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
    وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے ۔طابق وزیراعظم نے گفتگو کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عرب کے برادر عوام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی۔ سعودی ولی عہد نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
    وزیراعظم نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں مملکت اور اس کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے موجودہ بحران کے دوران غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کرنے پر سعودی قیادت کو سراہا اور یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا، جس طرح سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرتا رہا ہے۔
    وزیراعظم نے فوری طور پر جنگ کے خاتمے اور حالات کو معمول پر لانے پر زور دیا تاکہ خطے میں استحکام پیدا کیا جا سکے۔ انہوں نے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو تمام فریقین کے ساتھ پاکستان کی تعمیری سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا جن کا مقصد کشیدگی میں کمی اور مسائل کو مذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے حل کرنا ہے۔
    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان ہر سطح پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

    Related Posts

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

    مقبول خبریں

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

    آٹا مزید مہنگا، عوام دووقت کی روٹی سے بھی گئی

    وینزویلا کی طرح ایران کے تیل پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.