Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کا ایران سے وابستہ دہشت گردی کے متاثرین کے لیے 31 کروڑ ڈالر ہرجانے کا اعلان:  مذاکرات سے قبل بڑا مالیاتی دھچکا یا تصفیے کی راہ؟

      نیویارک، لاگارڈیا ائیرپورٹ پر جیٹ طیارے کی فائربریگیڈ ٹرک کو ٹکر، پائلٹ، کوپائلٹ ہلاک

      راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

      پنجاب میں پہلا سکل سٹی پراجیکٹ قائم کرنے کا فیصلہ

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ بندی کے ا مکان کے بعد تیل کی عالمی قیمتیں گر گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے امکانات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
    امریکی خام تیل 5.24 فیصد کمی کے ساتھ 87.51 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے، جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد کمی دیکھنے کو ملی اور یہ 98 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی تھیں، تاہم بعد میں قیمتوں میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سیاسی صورتحال اور ممکنہ جنگ بندی کے اشارے مارکیٹ کی اتار چڑھاؤ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

     

    Related Posts

    افغان طالبان نے امریکی محقق ڈینس کوائل کو رہا کر دیا، زلمے خلیل زاد کے حوالے

    ‘ایران سے جنگ جیت لی گئی!’ٹرمپ کا اوول آفس سے تاریخی اعلان، ایران معاہدے کیلئے تیار، ” بڑا انعام “ بھی دیدیا، امریکی صدر

    امریکا کا ایران سے وابستہ دہشت گردی کے متاثرین کے لیے 31 کروڑ ڈالر ہرجانے کا اعلان:  مذاکرات سے قبل بڑا مالیاتی دھچکا یا تصفیے کی راہ؟

    مقبول خبریں

    افغان طالبان نے امریکی محقق ڈینس کوائل کو رہا کر دیا، زلمے خلیل زاد کے حوالے

    جنگ بندی کے ا مکان کے بعد تیل کی عالمی قیمتیں گر گئیں

    ‘ایران سے جنگ جیت لی گئی!’ٹرمپ کا اوول آفس سے تاریخی اعلان، ایران معاہدے کیلئے تیار، ” بڑا انعام “ بھی دیدیا، امریکی صدر

    صدر مملکت کی مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو 1,989 فوجی اعزازات دینے کی منظوری، آئی ایس پی آر

    "ایران میں تباہی، اسرائیل میں ماتم اور تیل کی قیمتوں کا زلزلہ: کیا ٹرمپ کا ’ہیگستھ‘ پر الزام جنگ ختم کرنے کا نیا پینترا ہے؟”

    بلاگ

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    عید پر حقیقی خوشی حاصل کرنے کا طریقہ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.