Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ، کروڑوں روپے کے فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب،لالی وڈ بھی ملوث

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: بیرونِ ملک ملازمت دلوانے اور شوبز سے وابستہ افراد کو سٹیج پروگراموں کے لیے باہر لے جانے کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا ایک مبینہ نیٹ ورک سامنے آگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔
    ذرائع کے مطابق ملزمان شہریوں کو سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں ملازمت اور شوبز پروگراموں کے مواقع فراہم کرنے کا لالچ دیتے تھے۔ متاثرین سے ویزہ، ٹکٹ اور دیگر اخراجات کے نام پر لاکھوں روپے وصول کیے جاتے، مگر بعد میں نہ ویزا ملتا اور نہ ہی ملازمت۔

    ایف آئی اے میں درج مقدمے کے مطابق اس نیٹ ورک کے ذریعے بڑی تعداد میں شہریوں سے رقوم وصول کی گئیں اور مجموعی طور پر کروڑوں روپے بٹورے گئے۔ کارروائی انسپکٹر محمد عبداللہ کیانی کی سربراہی میں کی گئی، جس کے دوران ایک مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم کو دو مرتبہ چھاپہ مارنا پڑا کیونکہ پہلے چھاپے کے دوران مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے چھاپے کے دوران ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
    اطلاعات کے مطابق ملزم کا تعلق ایک معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے خاندان سے بتایا جا رہا ہے، تاہم اداکارہ دیدار اس مقدمے میں ملزمہ نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
    ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور اس مبینہ فراڈ نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بیرونِ ملک ملازمت یا شوبز پروگراموں کے نام پر رقم دینے سے پہلے متعلقہ اداروں سے مکمل تصدیق ضرور کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ دھوکہ دہی سے بچا جا سک

    Related Posts

    1000 کروڑ کا بجٹ اور 6 آسکرز: پال تھامس اینڈرسن کی فلم نے ہالی ووڈ میں جھنڈے گاڑ دیے

    میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

    عید پر ڈاکو متحرک، لاہور ڈیفنس میں 19 کروڑ کی ڈکیتی

    مقبول خبریں

    عید پر سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

    یو ٹیوبر ڈکی بھائی سے رشوت وصولی کیس:سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی ضمانت منظور

    "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

    ”امریکی اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں حمایت پر آپ کا کا شکریہ” ایران کا حکومت پاکستان اور عوام کے نام پیغام

    1000 کروڑ کا بجٹ اور 6 آسکرز: پال تھامس اینڈرسن کی فلم نے ہالی ووڈ میں جھنڈے گاڑ دیے

    بلاگ

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.