Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشیز کا دوسرا میچ بھی آسٹریلیا جیت گیا، انگلینڈ کو8 وکٹوں سے ہرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برسبین :آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

    میزبان ٹیم کی اس پوزیشن کو نہایت مضبوط اور انگلینڈ کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا جا رہا ہے۔میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 134 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی، جبکہ وہ اب بھی 43 رنز کے خسارے میں تھا۔

    کپتان بین اسٹوکس نے مزاحمت کرتے ہوئے 50 رنز کی اننگز کھیلی اور ول جیکس نے بھی 41 رنز بنا کر اہم کردار ادا کیا۔دونوں بلے بازوں کی بدولت انگلینڈ آسٹریلیا کو محض 65 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب ہوا۔جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف بآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اسٹیو اسمتھ نے چھکا لگا کر میچ کا اختتام کیا اور ٹیم کو شاندار فتح دلاتے ہوئے انگلش کیمپ میں تشویش کی فضا گہری کر دی۔

    ایشیز سیریز روایتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دنیا کی قدیم ترین اور سخت ترین ٹیسٹ کرکٹ رقابت سمجھی جاتی ہے۔

    اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد اب 0-2 کی برتری نے انگلش ٹیم پر شدید دباؤ بڑھا دیا ہے۔انگلینڈ کو اگر سیریز میں واپسی کرنی ہے تو 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ ان کے لیے فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے۔

    Related Posts

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مقبول خبریں

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

     ! انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے نتائج کا انتظار ختم، طلبہ کے دل کی دھڑکنیں تیز

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.